Resident of gilgit challenged beauty of Chai wala.

Islamabad: A Guy hailing from Haramoush Valley of Gilgit, Gilgit Baltistan, named Asif Ali, have challenged the beauty of recent Social Media Celebrity “Chai Wala”named Arshad Khan. “Its Not a bad idea, why should’nt I open a Tea Shop on route of CPEC, and get famous just like this Arshad Khan “Chai Wala, as we the people of GB have already concerns for getting no share from this project”, this is what Asifposted on his Facebook timeline.

He just posted this status on his Facebook time line:

کیوں نہ ایک چائے کا سٹال میں بھی لگا ہی لوں گلگت بلتستان کے دامن میں جہاں سے سی پیک کا گزر ہوگا۔ سی پیک میں حقوق تو ملے نہیں چائے کا ڈھابہ تو لگا ہی سکتے ہیں۔
ہم بھی شاید مشہور ہو جائیں ارشد خان کی طرح 😉😀😁

 

گلگت (ڈسٹرکٹ نیوز) گلگت کے رہائشی نےسوشل میڈیا پر پزیرائی پانے والے محمد ارشد المعروف چائے والا کو خوبصورتی کا چیلینج کرت ہوئے کہا کہ میری آنکھیں زیادہ خوبصورت ہیں آصف علی کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے میں گلگت کے دامں میں چائے لگا لوں جہاں سے پاکستان کے لئے گیم چینجر اکنامک کوریڈور نے گزرنا ہے ۔عوام کو یہ خبر شعور نیو ز کی طرف سے دی جا رہی ہے اب فیصلہ عوام کر ے گی کون جیتے گا کوں ہارے گا

About admin

x

Check Also

SCO’s Youth-Led Innovation: Reshaping Gilgit Baltistan’s Tech Landscape

By: Raja Noor ul Amin In an era where information technology (IT) and freelancing hold undeniable significance, Pakistan has proudly ...