Gilgit – (PR) ETI-GB signed three separate Memorandum of Understanding (MoU) with the Water Management & Irrigation Department, Cooperative Department, and Agriculture, Livestock and Fisheries Department, Gilgit-Baltistan today. These MoU’s will pave ways for achieving program goals and objectives which will ultimately bring prosperity to Gilgit-Baltistan in the long run.
گلگت۔ (پ ر) ای ٹی آئی گلگت بلتستان نے واٹر منیجمنٹ اینڈ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ، کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ اور ایگریکلچر، لائیو سٹاک اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ، گلگت بلتستان کے ساتھ تین مختلف مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے۔ ان ایم او یوز پر دستخط کرنے سے پروگرام کے اہداف اور مقاصد کے حصول کی راہیں ہموار ہوں گی جو بالآخرطویل مدت میں گلگت بلتستان میں خوشحالی لائیں گے۔